اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرادی گئی۔جیل ذرائع کے مطابق ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی، جو تقریباً 30 منٹ تک جاری رہی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان زیرِ سماعت مقدمات، صحت اور دیگر امور پر گفتگو ہوئی۔جیل ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں نے مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے