کوہلو میں مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما قتل

کوہلو کے علاقے ہوسڑی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما ملک شیر افضل زرکون جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق قبائلی رہنماء کو مسلح افراد نے گھات لگا کر قتل کیا۔قبائلی رہنما کی لاش پہاڑوں سے ملی تاہم پولیس واقعے کی مزید تفتیش کر رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے