میر رضا قتل کیس: گیسٹ ہاؤس کس کی ملکیت ہے؟ دستاویزات سامنے آگئیں

کراچی: میر رضا قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہیں، گیسٹ ہاؤس کس کی ملکیت ہے؟ اہم دستاویزات سامنے آگئیں۔پولیس ویری فکیشن میں موجود کرایہ نامہ سامنے آگیا ہے جس کے مطابق گیسٹ ہاؤس لیاقت نامی شخص کے نام پر ہے، مکان نمبر C-349، گلستانِ جوہر طاہرہ سلطانہ نامی خاتون کی ملکیت ہے۔مکان مالک خاتون اور گیسٹ ہاؤس چلانے والے لیاقت کے درمیان ہونے والا معاہدہ بھی پولیس سافٹ ویئر ٹریکس میں موجود ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے