36 LA-مسلم لیگ (ن) کے احسن رضا کی شاندار کامیابی، سرکاری نوٹیفکیشن جاری

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 36 کے سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوارا حسن رضا کامیاب قرار پائے ہیں۔ ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے جاری کردہ سرکاری فارم کے مطابق حسن رضا نے 27,218 ووٹ حاصل کیے۔ان کے مدمقابل پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار عباس علی نے 12,980 ووٹ حاصل کیے، جبکہ دیگر امیدوار نمایاں پوزیشن حاصل نہ کر سکے۔
دستاویز کے مطابق حلقے میں کل رجسٹرڈ ووٹرز 100,073 تھے، جن میں سے 43,101 ووٹ کاسٹ ہوئے، جبکہ ٹرن آؤٹ 43.07 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے