ایل اے 37 نارووال سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مریم جاوید کامیاب

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں ایل اے 37 نارووال کی نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار مریم جاوید کامیاب قرار پائیں۔
غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق مریم جاوید نے 28,664 ووٹ حاصل کیے، جبکہ ان کے مدمقابل پاکستان متحدہ مسلم لیگ کے امیدوار عثمان علیم 22,827 ووٹ لے سکے۔
اس طرح مریم جاوید نے 5,837 ووٹوں کی برتری سے کامیابی اپنے نام کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے