حلقہ ایل اے-43 جموں 4 کا غیر سرکاری نتیجہ جاری


ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے جاری کردہ غیر سرکاری نتائج کے مطابق حلقہ ایل اے-43 جموں 4 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے امیدوار محمد یٰسین لون نے 1,276 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کر لی۔ان کے مدمقابل پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے امیدوار جاوید بٹ 563 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے جبکہ استحکام پاکستان پارٹی (آزاد کشمیر) کے امیدوار حمزہ مجید بزمی 370 ووٹ حاصل کرکے تیسرے نمبر پر رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے