مظفرآباد 2 روزہ جاب فیسٹیول کل 28 اپریل سے شروع ہوگا


مظفراباد:محکمہ سپورٹس یوتھ کلچر کے زیراہتمام فیسٹیول 29 اپریل تک وزیراعظم ہاؤس جلال آباد میں جاری رہے گا فیسٹیول کا مقصد نوجوانوں کو روزگار اور اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کرنا ہےبیرون ملک تعلیم اور ملازمت سے متعلق رہنمائی فیسٹیول کا حصہ ہوگی مختلف سرکاری و نجی ادارے جاب فیسٹیول میں شرکت کریں گےمسلح افواج بھرتی مراکز اور تعلیمی کنسلٹنٹس بھی موجود ہوں گےنوجوانوں کو کیریئر پلاننگ اور پیشہ ورانہ رہنمائی فراہم کی جائے گی آئی ٹی، سیاحت، صحت اور کاروبار کے شعبوں میں مواقع سے آگاہی دی جائے گی طلبہ، فریش گریجوئیٹس اور عوام کو شرکت کی دعوت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے