مسلم لیگ(ن) کے ثاقب مجید راجہ 24508ووٹ لے کر پہلے نمبر پر

حلقہ کھاوڑہ کے 86فیصد نتائج کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے ثاقب مجید راجا 24ہزار508ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ پیپلزپارٹی کے چوہدری لطیف اکبر16ہزار112 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں اور یوں قائم مقام صدر کو حلقہ سے بھاری لیڈ سے شکست کا سامنا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے