جموں 6 (LA-39): راجہ محمد صدیق بھاری اکثریت سے کامیاب


غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ LA-39 جموں 6 سے راجہ محمد صدیق کامیاب قرار پائے۔
راجہ محمد صدیق نے 10,981 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے قریب ترین مدمقابل چوہدری فخر زمان 5,081 ووٹ لے سکے۔
اس طرح راجہ محمد صدیق نے 5,900 ووٹوں کی واضح برتری سے کامیابی اپنے نام کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے