​​آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ LA-29 سے پیپلز پارٹی کے سردار مختار عباسی کامیاب

پیپلز پارٹی کو مظفرآباد سے بڑی کامیابی
غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ LA-29 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار مختار عباسی کامیاب ہو گئے۔
سردار مختار عباسی نے 19,792 ووٹ حاصل کیے، جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار بیرسٹر افتخار گیلانی 16,413 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
اس طرح سردار مختار عباسی نے 3,379 ووٹوں کی برتری سے کامیابی اپنے نام کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے