ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔راولپنڈی میں شیڈول میچ میں کپتان کوشل مینڈس نے پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔پاکستان کی جانب سے رضا اللہ اور عمران رندھاوا انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی میں ڈیبیو کر رہے ہیں۔ رضا اللہ کو نسیم شاہ جبکہ عمران رندھاوا کو سلمان مرزا نے کیپ دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے