میجر جنرل واجد عزیز سمیت دس افسران لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقیاب


راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاک فوج کے دس میجر جنرل کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے. ترقی پانے والے افسران میں میجر جنرل عمر بشیر، میجر جنرل چوہدری عامر اجمل، میجر جنرل محمد اسحاق خٹک، میجر جنرل واجد عزیز، میجر جنرل افتخار حسن چوہدری، میجر جنرل محمد نعیم اختر، میجر جنرل نسیم انور، میجر جنرل اسد چیمہ، میجر جنرل امتیاز بابر اور میجر جنرل راجہ محمد ندیم اشرف شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے