چنیوٹ: گورنمنٹ پرائمری اسکول میں پنکھے بند کرا دییے گے، بچے گرمی سے نڈھال

چنیوٹ میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے 131 چک لونے میں آؤٹ سورس گورنمنٹ پرائمری اسکول میں پیش آنے والے واقعے کا نوٹس لے لیا۔حکام کے مطابق اسکول مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جبکہ اسکول کا لائسنس منسوخ کرنے کے لیے سیکرٹری ایجوکیشن کو درخواست بھی بھجوا دی گئی ہے۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے متعلقہ اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل چنیوٹ کو بھی معطل کر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے